این اے 262 کوئٹہ 1 سے آزاد امیدوار ملک عادل بازئی کامیاب

این اے 262 کوئٹہ 1 سے آزاد امیدوار ملک عادل بازئی 20 ہزار 273 ووٹ لیکر کامیاب۔ جے یو آئی کے ملک سکندر ایڈووکیٹ 12 ہزار 873 ووٹ لیکر دوسرے، پشتونخوا نیپ کے خوشحال خان کاکڑ نے 8 ہزار 810 ووٹ لیکر تیسرے، پشتونخوا میپ کے نواز ایاز جوگیزئی نے 8 ہزار 311 ووٹ لیکر چوتھے نمبر پر رہے۔ الیکشن کمیشن باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کریگا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں