پی بی 22 لسبیلہ سے ن لیگ کے جام کمال کامیاب

پی بی 22 لسبیلہ کے تمام 129 پولنگ اسٹیشنز کا نتیجہ آگیا۔ پی بی 22 لسبیلہ سے مسلم لیگ ن کے جام کمال خان 38562 ووٹ لے کر کامیاب جبکہ پیپلز پارٹی کے محمد حسن جاموٹ 18373 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں