شہبازشریف کا بلاول کوٹیلی فون، آ ل پارٹیز کانفرنس کے انعقادپرمشاورت

اسلام آباد:قائدحزب اختلاف شہبازشریف نے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کوٹیلی فون کیا ہے۔ دونوں رہنماوَں نے آ ل پارٹیز کانفرنس کے انعقادپرمشاورت کی۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں اے پی سی کی تاریخ اوراس میں زیرغورآنیوالے نکات پرتبادلہ خیال کیاگیا۔ بلاول بھٹونے شہبازشریف کی صحت سے متعلق دریافت کیااورخیرسگالی کے جذبات کا اظہارکیا۔ شہبازشریف نے سابق صدرآصف زرداری کی صحت کیلیے نیک تمناوَں کا اظہار کیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں