پی ٹی سی ایل نااہل‘ناقص سروس کارکردگی صفرنکلی

کوئٹہ:محکمہ پی ٹی سی ایل کی نااہلی ایک ہفتہ گزرجانے کے باوجود ٹیلی فون بحال نہ ہوسکا روزانہ کی بنیاد پر شکایت اور فون خرابی کے رابطے کے باوجود ایک ہفتہ گزرجانے کے بعد بھی کوئٹہ کے ایک بہت بڑے اشاعتی ادارے کا ٹیلی فون ایک ہفتے سے مسلسل خراب ہے جب اسطرح ایک اشاعتی ادارے کے ساتھ ہورہی ہے تو عام شہریوں کے ساتھ پی ٹی سی ایل کا کسطرح رویہ ہوگا اسی لیے ناقص سروس کے باعث لوگ دیگرپرائیوٹ کمپنیوں کی جانب جارہے کیونکہ پی ٹی سی ایل کی کارکردگی صفرہے

اپنا تبصرہ بھیجیں