کوئٹہ،آٹے کی قیمت میں اضافہ

کوئٹہ: کوئٹہ میں آٹے کے 20کلو تھیلے کی قیمت میں 20روپے کامزید اضافہ کردیاگیا۔مارکیٹ ذرئع کے مطابق کوئٹہ میں گزشتہ ماہ آٹے کے 20کلو کا تھیلا 1120روپے میں فروخت کیاجارہاتھا مگر ب آٹے کے 20کلو تھیلے کی قیمت 1150سے بڑھ کر1170روپے ہوگئی،مارکیٹ ذرائع کے مطابق کوئٹہ میں آٹے کے 20کلو تھیلے کی قیمت میں 20روپے کامزید اضافہ کردیاگیاہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں