دالبندین میں ٹریفک حادثہ، ایک شخص جاں بحق، 4 زخمی
دالبندین (این این آئی) دالبندین میں ٹریفک حادثہ، ایک شخص جاں بحق 4زخمی ہوگئے۔ پو لیس کے مطابق اتوار کو دالبندین کے علا قے آرسی ڈی شاہراہِ پر دوگاڑیوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں شفیق نامی شخص جاں بحق جبکہ چار افراد زخمی ہو گئے جنہیں فوری طورپر ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں ضروری کارروائی کے بعدلاش ورثاءکے حوالے کر دی گئی مزید کارروائی جا ری ہے ۔
Load/Hide Comments


