نگران پنجاب کابینہ نے لیاقت چٹھہ کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی منظوری دیدی

لاہور (انتخاب نیوز) سابق کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ کے انتخابی نتائج میں دھاندلی کے الزامات کا معاملہ۔ نگران پنجاب کابینہ نے لیاقت چٹھہ کیخلاف مقدمہ کے اندراج کی منظوری دیدی۔ الیکشن ایکٹ اور ضابطہ فوجداری سمیت دیگر دفعات کے تحت مقدمہ درج ہوگا۔ پنجاب حکومت نے لیاقت چٹھہ پر مقدمہ درج کرنے کیلئے آئی جی پنجاب کو ہدایات جاری کردیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں