بلوچستان کے علاقے کوہلو سے مزید 2 نوجوان لاپتا

کوئٹہ (پ ر) وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کی جانب سے اپنے بیان میں کہا گیا ہے کہ طارق ولد میر حسین لانگھانی مری گزشتہ روز کوہلو شہر سے لاپتہ ہوا ہے، دوسری جانب 21 فروری کو فضل چیل چیک پوسٹ پر عبداللہ شاہ مری ولد محراب مری کو بھی جبری طور پر لاپتہ کیا گیا، عبداللہ کاہان کا رہائشی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں