بلوچستان اسمبلی کا اجلاس 28 فروری کو طلب، مہمانوں کے داخلے پر پابندی
کوئٹہ (انتخاب نیوز) بلوچستان اسمبلی کا اجلاس 28 فروری کو طلب کیا گیا ہے، اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ بلوچستان اسمبلی کا اجلاس 28 فروری کو طلب کیا گیا ہے، بلوچستان اسمبلی اجلاس میں نو منتخب اراکین حلف اٹھائیں گے، بلوچستان اسمبلی میں مہمانوں کے داخلے پر پابندی عائد کی گئی ہے۔ پابندی امن و امان کی صورتحال اور متوقع احتجاج پر عائد کی گئی،۔ مہمانوں کیلئے وزیٹر کارڈز جاری نہیں کیے جائیں گے۔
Load/Hide Comments


