قلات میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ہندو تاجر کو قتل کردیا
قلات (نمائندہ انتخاب) قلات میں قصاب خانہ روڈ وائن اسٹور پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ، فائرنگ کے نتیجے میں مشہور ہندو تاجر لیلا رام ولد کندن داس ہلاک جبکہ انکا پوتا کرتن کمار ولد راجیش کمار زخمی ہوگئے واقعہ کے بعد ملزمان موقع سے فرار ہوگئے مزید تحقیقات قلات پولیس کررہی ہے۔
Load/Hide Comments


