اسرائیلی آرمی چیف کرونا کے شبے میں قرنطینہ منتقل
مقبوضہ بیت المقدس: صہیونی ریاست کے آرمی چیف جنرل اویو کوخاوی کو کرونا وبا کے شبے میں قرنطینہ منتقل کیا گیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اسرائیلی فوج کے ترجمان افیخائی ادرعی نے ایک بیان میں کہا کہ جنرل آویو کوخاوی کے ایک سینئر ساتھی جنرل کرونا کا شکار ہوگیا ہے جس کے بعد یہ شبہ ہے کہ جنرل کوخاوی بھی کرونا کا شکار ہوسکتا ہے
Load/Hide Comments


