کوئٹہ، ٹریفک حادثے میں دو افراد زخمی

کوئٹہ: کوئٹہ میں بے نظیر پل پر روڈ حادثے میں 2افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق بے نظیر پل پر روڈ حادثے میں 2افراد سہیل احمد اور عبداللہ زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں انہیں طبی امداد دی جارہی ہے۔ واقعہ سے متعلق تحقیقات کی جارہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں