عبدالخالق اچکزئی نے اسپیکر بلوچستان اسمبلی کا حلف اٹھا لیا
کوئٹہ (انتخاب نیوز) بلوچستان اسمبلی کے نومنتخب اسپیکر عبدالخالق اچکزئی نے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ پریزائیڈنگ آفیسر زمرک خان اچکزئی نے نومنتخب اسپیکر عبدالخالق اچکزئی سے عہدے کا حلف لیا۔
Load/Hide Comments


