بلوچستان،مرک مارکر کو5 لاکھ روپے جرمانہ

کوئٹہ;محکمہ ادارہ تحفظ ماحولیات کی جانب سے ایک آڈر کے مطابق شہر میں واقع ادویات بنانے والی فیکٹری مرک مارٹن ڈائو مارکر لمیٹڈ پر انوائرمینٹل ایکٹ 2012 تحت پانچ لاکھ روپے جرمانہ عائد کر دیا گیا جو کہ ماحولیاتی الودگی میں دھوے سے منفی اثرات مرتب ہو رہے تھے جو جانوروں اور انسانی جانوں پر زہریلا اثر پڑھ رہا تھا دوا سازی کی مصنوعات میں استعمال ہونے خطرناک ہونے اشیاء اورانوائرمینٹل پروٹیکشن ایکٹ کی قانونی خلاف ورزی ہورہی تھی ڈائریکٹر جنرل ادارہ تحفظ ماحولیات جہانگیر کاکڑ کے حکم کے مطابق لگائے گے جرمانے کی رقم پندہ دن اند حکومت کے خزانے میں جمع ہو گی

اپنا تبصرہ بھیجیں