رانا ثناء اللہ کے خلاف منشیات کیس کی سماعت ملتوی

لاہور: ڈرگ کورٹس کی عدالت نے پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور رکن قومی اسمبلی رانا ثناء اللہ کے خلاف زیر سماعت منشیات کیس کی سماعت کرتے ہوئے رانا ثناء اللہ کے وکیل کی جانب سے عدالت میں حاضری کی معافی سے متعلقہ دائر درخواست کو منظور کرلیا ہے اور رانا ثناء اللہ پر منشیات کیس کے حوالے سے فرد جرم عائد کرنے کے لئے کیس کی سماعت 22 اگست تک کے لئے ملتوی کردی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں