پشین میں آسمانی بجلی گر نے سے باپ بیٹا جاں بحق، متعدد مویشی ہلاک

پشین (این این آئی) پشین میں آسمانی بجلی گر نے سے باپ بیٹا جاں بحق جبکہ کئی مال مویشی ہلاک ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق اتوار کو پشین کے علا قے شادیزئی سیدان میں آسمانی بجلی گرنے سے باپ بیٹا جاں بحق ہو گئے جنکا تعلق افغانستان سے ہے جنہیں فوری طورپر ہسپتال منتقل کر دیا گیا جبکہ آسمانی بجلی گر نے سے کئی مال مویشی بھی ہلاک ہوئے ہیں ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں