نیشنل پارٹی کی جانب سے 14مارچ تک سینیٹ کیلئے درخواستیں طلب
کوئٹہ(انتخاب نیوز)نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل جان محمد بلیدی نے بتایا کہ نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے پارٹی امیدواروں سے سینیٹ کے لیے درخواستیں طلب کر لی ہیں۔مرکزی سیکرٹری جنرل نے بتایا کہ کل مورخہ14مارچ تک تمام امیدوار اپنی درخواستیں جمع کریں۔
Load/Hide Comments


