یوسف رضا گیلانی204ووٹ لے کر اسلام آباد سے سینیٹر منتخب

اسلام آباد(انتخاب نیوز) پیپلز پارٹی کے یوسف رضا گیلانی 204ووٹ لے کر سینیٹر منتخب ہو گئے، قومی اسمبلی میں سنی اتحاد کونسل کے امیدوار الیاس مہربان کو 88ووٹ ملے، تفصیلات کے مطابق سینیٹ کی ایک نشست کے لیے قومی اسمبلی میں301ارکان نے ووٹ کاسٹ کیے جبکہ 9ارکان کے ووٹ مسترد ہو گئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں