نو منتخب سینیٹر میر عبدالقدوس بزنجو نے ایک اور منفرد اعزاز حاصل کرلیا
کوئٹہ(این این آئی)نو منتخب سینیٹر میر عبدالقدوس بزنجو نے ایک اور منفرد اعزاز حاصل کرلیا۔جمعرات کو بلوچستان سے ضمنی انتخاب میں کامیاب ہونے والے پیپلزپارٹی کے امیدوار میر عبدالقدوس بزنجو سینیٹر منتخب ہونے کے بعد یہ منفرد اعزاز اپنے نام کرلیا ہے کہ وہ سینیٹر بننے کے ساتھ ساتھ قائم مقام گورنر بلوچستان، دو بار وزیراعلیٰ، اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے عہدے پر فائض رہ چکے ہیں۔
Load/Hide Comments


