مستونگ لکپاس پر گاڑیوں سے رقم کی وصولی، ٹرانسپورٹروں نے شاہراہ بند کردی

مستونگ (انتخاب نیوز) کوئٹہ مستونگ شاہراہ پر گاڑیوں سے بھتہ کی وصولی، ٹرانسپورٹرز سراپا احتجاج، شاہراہ کو بلاک کردیا۔ گاڑیوں کی لمبی لائنیں لگ گئیں۔ روزہ داروں کو مشکلات کا سامنا،، ٹرانسپورٹرز نے لکپاس ٹول پلازہ کے قریب احتجاجاً روڈ بلاک کیا۔ اس موقع پر ٹرانسپورٹرز کا کہنا ہے کہ سیکورٹی اہلکار ناجائز تنگ کرتے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں