سرگودھامیں بیس سالہ لڑکی سے مبینہ زیادتی، ملزم تاحال آزاد

سرگودھا(انتخاب نیوز)سرگودھا کے علاقے شاہ نکڈر میں بیس سالہ لڑکی سے مبینہ زیادتی کا واقعہ پیش آیا، تفصیلات کے مطابق متاثرہ لڑگی گھروں میں کام کرتی ہے، پولیس ذرائع نے بتایا کہ دوران زیادتی ملزم وڈیو بھی بناتا رہا تاہم ملزم گرفتار نہ ہو سکا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں