بھارتی طیاروں کیخلاف 1965کی جنگ لڑنے والے محمد محمود عالم کی 11ویں برسی
اسلام آباد(انتخاب نیوز) 1965کی جنگ میں 1منٹ سے کم وقت میں 5بھارتی طیاروں کو مار گرانے والے محمد محمود عالم کی 11ویں برسی آج منائی جا رہی ہے، اعلیٰ فوجی حکام کا ایم ایم عالم کو خراج عقیدت پیش، ائر کموڈور ایم ایم عالم کا ریکارڈ آج تک کوئی نہیں توڑ سکا،علاوہ ازیں ایم ایم عالم کو ستارہ جرات سے بھی نوازا گیا۔
Load/Hide Comments


