خان محمد مینگل میونسپل کمیٹی وڈھ کے نئے چیئرمین منتخب

وڈھ(انتخاب نیوز)خان محمد مینگل بلا مقابلہ میونسپل کمیٹی کے نئے چیئرمین منتخب ہو گئے، واضح رہے کہ اس سے پہلے عمر مینگل میونسپل کمیٹی وڈھ کے چیئرمین منتخب ہوگئے تھے جو کہ کچھ ماہ قبل ایک ٹریفک حادثے میں بھائی کے ہمراہ جاں بحق ہو گئے تھے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں