پنجاب میں ضمنی انتخاب، پیپلز پارٹی کا اپنے امیدوار نہ لا نے کا فیصلہ

لاہور (آن لائن) لاہور سمیت پنجاب بھر سے قومی اور پنجاب اسمبلی کی خالی نشستوں پر ہونے والے ضمنی انتخابات میں پیپلز پارٹی نے ان حلقوں میں اپنے امیدوار نہ لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ پیپلز پارٹی نے صرف قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 148 کے ضمنی الیکشن میں اپنا امیدوار کھڑا کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں