عید الفطر کیلئے چار خصوصی ٹرینیں چلانے کا فیصلہ، پیٹرول سستاہونے پر کرائے میں کمی کا امکان

لاہور(انتخاب نیوز)پاکستان ریلویز نے عید الفطر کے موقع پر شہریوں کی سہولت کیلئے، لاہور، کراچی، پشاور اور کوئٹہ کے مسافروں کیلئے عید کی سپیشل ٹرینیں جلانے کا فیصلہ کیا ہے، تفصیلات کے مطابق یہ 4خصوصی ٹرینیں چلانے کا فیصلہ عوام کو عید پر اپنے پیاروں سے ملنے میں آسانی پیدا کرنے کیلئے کیا گیا۔ چیف ایگزیکٹو آفیسر پاکستان ریلیوز نے کہا کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی ہوئی تو ہم بھی عید پر کرائے کم کر دیں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں