پاکستان کیلئے 14کروڑ 97لاکھ ڈالر قرض کی منظوری ، رقم دو نئے منصوبوں پر خرچ ہوگی، عالمی بینک

اسلام آباد(انتخاب نیوز)عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 14کروڑ 97لاکھ ڈالر قرض کی منظوری دے دی، عالمی بینک کے مطابق رقم دو نئے منصوبوں پر خرچ کی جائے گی ، ڈیجیٹل اکانومی بڑھانے کے منصوبے پر 7کروڑ 80لاکھ ڈالر خرچ ہوں گے، جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق عالمی بینک سندھ میں بیراجوں کی بہتری کے منصوبے کیلئے 7کروڑ 17لاکھ ڈالر دے گا، عالمی بینک کے مطابق سیندھ کے تین بیراجوں کی بہتری سے سیلاب سے بچاﺅ اور تحفظ حاصل ہو گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں