سردار عثمان بزدار آج کوئٹہ پہنچیں گے

کوئٹہ:وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار آج کوئٹہ پہنچیں گے پارٹی ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب آج دو روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچیں گے اور پھر پشین اور زیارت جائیں گے ذرائع کے مطابق سردار عثمان بزدار کی وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال سے ملاقات کریں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں