اپیلٹ ٹریبول کا فیصلہ، اعظم سواتی کے سینیٹ جنرل نشست پر کاغذات نامزدگی منظور

اسلام آباد(انتخاب نیوز)سینیٹ کی جنرل نشست پر کاغذات نامزدگی مسترد ہونے پر اپیلٹ ٹریبول نے اعظم سواتی کی اپیل پر محفوظ کیا ہوا فیصلہ سنا دیا، فیصلے میں سینیٹ کی جنرل نشست پر تحریک انصاف کے اعظم سواتی کے کاغذات نامزدگی منظور کر لیے گئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں