پرنسپل ایچی سن احد چیمہ کے بچوں کی فیس معافی کیلئے تیار، وفاقی وزیر نے انکار کردیا

اسلام آباد(آن لائن) ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر احد چیمہ اور پرنسپل ایچی سن کالج کا معاملہ پر پرنسپل ایچی سن احد چیمہ کے بچوں کی فیس معافی کے لئے تیار ہوگئے ہیں مگر دوسری جانب وفاقی وزیر احد چیمہ کا انکار کردیا ہے ۔پرنسپل اپنا استعفی واپس لینے کو تیار ہوگئے ہیں، ذرائع کے مطابق پرنسپل نے درخواست کردی ہے کہ نئے پرنسپل کی تعیناتی کے لئے کمیٹی قائم نہ کی جائے،مجھے ایک سال مزید کام کرنے دیا جائے۔جبکہ ذرائع کے مطابق حکومت نے پرنسپل کو توسیع نہ دینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں