سابق وفاقی وزیر طلحہ محمود جمعیت کا ساتھ چھوڑ گئے، پی پی میں شامل

اسلام آ باد (آئی ا ی پی ) رہ ما جمعیت علما اسلام اور سابق وفاقی وزیر طلحہ محمود ے پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلا کردیا۔ اسلام آباد میں یئربخاری اور فیصل کریم ک ڈی کے ہمراہ پریس کا فر س کے دورا سابق سی یٹر طلحہ محمود ے پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلا کیا۔ سی یٹر طلحہ محمود ے کہا کہ ایک ہفتہ قبل صدرآصف زرداری ے مجھے ایوا صدر میں مدعو کیا، صدرآصف زرداری سے ایک گھ ٹہ سے زائد تفصیلی ملاقات ہوئی، پیپلزپارٹی سے بہتر کوئی پارٹی پاکستا میں ظر ہیں آرہی۔ ا ہوں ے کہا کہ 9 سال وزارت داخلہ کی سی یٹ کمیٹی کا چیئرمی رہاہوں،18سال میں حکومت سے ت خواہ اور مراعات ہیں لیں، جے یوآئی کے علاوہ کبھی کسی پارٹی میں ہیں رہا تاہم پاکستا میں قومی سطح پر کام کر ے کی ضرورت ہے، ملک کو مشکلات سے کال ے کیلئے سب کو اپ ا حصہ ڈال ا ہوگا۔ اس موقع پر رہ ما پیپلزپارٹی فیصل کریم ک ڈی ے کہا کہ پیپلزپارٹی ے ہمیشہ اپ ے ساتھ شامل ہو ے والوں کو ویلکم کیا، پیپلزپارٹی طلحہ محمود کی سیاسی بصیرت سے فائدہ اٹھائے گی، خیبرپختو خوا میں پیپلزپارٹی کو مضبوط ب ائیں گے۔اس موقع پر رہ ما پیپلزپارٹی یئربخاری ے پریس کا فر س کرتے ہوئے کہا کہ سی یٹر طلحہ محمود کو پیپلزپارٹی میں خوش آمدید کہتے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں