شیرانی ڈی آئی خان ژوب شاہراہ پر لینڈ سلایڈنگ، آمد و رفت کا نظام متاثر

کوئٹہ (آن لائن) ژوب ڈی آئی خان شاہراہ بمقام دھانہ سر ضلع شیرانی لینڈسلایڈنگ کیوجہ سے ہرقسم ٹریفک کیلئے بند۔ مسافر روڈ کھولتے تک ہر قسم کی سفر کرنے سے گریز کریں۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق روڈ پر کام جاری ھے کوشش ھے کہ روڈ کو ٹریفک کیلئے جلد کھولا جا سکے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں