ڈکیتی پر مزاحمت، ایک اور شخص جان سے گیا، رواں سال کراچی میں 47افراد قتل
کراچی(انتخاب نیوز)کراچی میں سٹریٹ کرائم کی وارداتیں رک نہ سکیں، آن لائن فوڈ ڈیلیور کر کے گھر چلانے والا شہری ڈکیتی مزاحمت پر قتل ہو گیا۔ اعداد و شمار کے مطابق رمضان میں ڈکیتی مزاحمت پر 6افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ رواں سال اب تک 47شہری ڈکیتی مزاحمت پر جاں بحق ہو گئے ہیں۔
Load/Hide Comments


