ان ہاﺅس تبدیلی کی صورت میں بھی محمد اورنگزیب وزیرخزانہ ہی رہیں گے ،شبرزیدی

کراچی (این این آئی) سابق وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ پاکستان خطرات سے نکل آیا ہے۔مفتاح
اسماعیل کا نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھاکہ پاکستان میں معاملات ایسے ہی چلتے رہے تو مہنگائی اور شرح سود میں کمی ہوگی اور گروتھ نظر آئے گی۔انہوںنے کہاکہ پاکستان خطرات سے نکل آیا ہے، اصلاحات کے حوالے سے آئی ایم ایف ہم پر بہت زیادہ اعتماد نہیں کرے گا۔اس موقع پر سابق چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی نے کہاکہ موجودہ سیٹ اپ تبدیل ہوگیا یا ان ہاﺅس تبدیلی بھی آگئی تو وزیر خزانہ محمد اورنگزیب ہی رہیں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں