شکارپور کے قریب پولیس پر راکٹ حملہ، 5اہلکار زخمی

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ کے علاقے شکارپور کے قریب پولیس پر راکٹ سے حملہ کر دیا گیا، ریسکیو ذرائے کے مطابق ڈاکوﺅں کے حملے میں 5اہلکار زخمی ہو گئے جنہیں فوری طبی امداد دی گئی، علاوہ ازیں مقابلوں کے بعد چار مغوی بازیاب کرالیے گئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں