پشاور، پولیس اہلکار کے مکان پر دستی بم حملہ، گھر کو جزوی نقصان

پشاور میں پولیس اہلکار کے مکان پر دستی بم حملہ کیا گیا ، پولیس کے مطابق دستی بم حملے میں اہلکار کے گھر کو جزوی نقصان پہنچا۔تفصیلات کے مطابق دستی بم حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں