جیکب آباد ، ڈاکوؤں کا مسافر بس پر حملہ ایک شخص جاں بحق دوسرے کو اغوا کرلیا

جیکب آباد (نامہ نگار) کندکوٹ کے قریب غوث پور ڈاکوؤں نے مسافر بس پے حملہ ایک نوجوان قتل اور ایک کو اغوا کر لیا

اپنا تبصرہ بھیجیں