بالاچ بلوچ کے ماورائے عدالت قتل کیخلاف احتجاج میں شرکت، خاتون آفیسر نوکری سے برخاست

کوئٹہ (انتخاب نیوز) بالاچ بلوچ کے ماورائے عدالت قتل کیخلاف تربت و بلوچستان میں احتجاجی ریلیوں اور اسلام آباد میں لانگ مارچ میں شرکت کرنے پر بیبو بلوچ سرکاری نوکری سے برخاست، بیبو بلوچ ایف بی آر میں فیسیلیٹیش آفیسر تھیں جو بلوچستان ریونیو اتھارٹی سے منسلک تھیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں