کراچی میں بے رحم ڈاکوﺅں نے مزید 2شہریوں کی جان لے لی

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)بے رحم ڈاکوﺅں نے مزید 2شہریوں کی جان لے لی، تفصیلات کے مطابق ڈکیتی کی مزاحمت پر دو مزید شہریوں کو مار دیا گیا ، ڈکیت قیمتی اشیاءلے کر فرار ہو گئے، تفصیلات کے مطابق 3ماہ میں ڈکیتی میں مزاحمت پر قتل ہونے والے افراد کی تعداد 54ہو گئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں