کوئٹہ سے عید اسپیشل ٹرین کل راولپنڈی کے لئے روانہ ہوگی
کوئٹہ(انتخاب نیوز)کوئٹہ سے عید اسپیشل ٹرین کل راولپنڈی کے لئے روانہ ہوگی ۔ریلوے حکام کے مطابق کوئٹہ سے عید اسپیشل ٹرین کل راولپنڈی کے لئے روانہ ہوگی ریلوے نے مسافروں کی سہولت کے پیش نظر ایڈوانس بکنگ شروع کردی ہیں11 بوگیوں پر مشتمل ٹرین صبح 10 بجے کوئٹہ سے روانہ ہوگی ٹرین میں ساڑھے 800 سو سے زائد مسافروں کی گنجائش ہوگی ریلوے حکام نے اسپیشل ٹرین کا شیڈول جاری کردیا۔
Load/Hide Comments


