لسبیلہ وتربت میں پارہ 40 ڈگری سینٹی گریڈ کو چھوگیا

کوئٹہ(خ ن)موسمیاتی مرکز بلوچستان کے مطابق 8 اپریل 2024 پیر کوصوبے کے بیشتر علاقوں میں موسم زیادہ تر گرم اور خشک رہے گا جبکہ دن کے درجہ حرارت میں معمول سے زیادہ اضافے کا امکان ہے۔منگل کوصوبے کے بیشتر اضلاع میں بنیادی طور پر گرم خشک اور موسم گرم رہنے کا امکان ہے جبکہ دن معمول سے بڑھنے کا امکان ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صوبے کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک/دھوپ رہی۔ سب سے زیادہ درجہ حرارت لسبیلہ اور تربت میں 40 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا

اپنا تبصرہ بھیجیں