میئر کراچی مرتضیٰ وہاب سندھ حکومت کے ترجمان مقرر
کراچی (انتخاب نیوز) میئر کراچی مرتضیٰ وہاب شہر کا انتظام سنبھالنے کے ساتھ سندھ حکومت کی ترجمانی بھی کریں گے۔ میئرکراچی مرتضیٰ وہاب کو ترجمان سندھ حکومت مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق مرتضیٰ وہاب کے ساتھ گھنور خان اسران بھی ترجمان سندھ حکومت ہوں گے۔
Load/Hide Comments


