بلوچستان میں خونریزی کرنے والے ترقی کے دشمن ہیں، بلاول بھٹو

اسلام آباد، کوئٹہ (یواین اے) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نے نوشکی میں پیش آنے والے افسوسناک واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے لواحقین سے تعزیت کا اظہار کیا۔چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نے وزیر اعلی بلوچستان سے قاتلوں کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کا مطالبہ کیا۔بلاول بھٹو نے کہا کہ بے گناہ، معصوم انسانوں کے قاتلوں کو عبرت ناک سزا ملے گی، بلوچستان میں خونریزی کرنے والے صوبے کی ترقی کے دشمن ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں