تربت میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق
تربت (نامہ نگار) بجلی کاکرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق۔ اسپتال ذرائع کے مطابق مچھلی مارکیٹ تربت کے رہائشی فرید احمد ولد رحیم بخش کی لاش ٹیچنگ اسپتال تربت لائی گئی، جو بجلی کے کھمبا سے کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگیا۔
Load/Hide Comments


