پیپلز پارٹی اور ن لیگ میں وزارتوں سے متعلق فیصلہ نہ ہو سکا، بلوچستان کابینہ کی تشکیل تاخیر کا شکار

کوئٹہ(انتخاب نیوز)بلوچستان کابینہ کی تشکیل ڈیڑھ ماہ سے زائد عرصے سے تاخیر کا شکار، تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی اور ن لیگ میں وزارتوں سے متعلق فیصلہ نہیں ہو سکا، پارٹیوں مین شامل آزاد امیدوار بھی وزارتوں کا تقاضا نہیں کر رہے، واضح رہے کہ وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے عید کی تعطیلات کے فوری بعد کابینہ کی تشکیل کا اعلان کیا تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں