خیبر پختونخوا میں 33افراد جاں بحق 46زخمی، بارشوں سے 1900 مکانات کو نقصان

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)صوبائی ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی نے اپنی حالیہ شائع کردہ رپورٹ میں بتایا کہ خیبر پختونخوا میں بارشوں کے باعث 33افراد جاں بحق جبکہ 46زخمی ہوئے، علاوہ ازیں دیواروں اور چھتوں کے گرنے سے 1900سے زائد مکانات کو نقصان پہنچا، تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم اے نے صوبے میں بارشیں 21اپریل تک جاری رہنے کا امکان بھی ظاہر کر دیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں