عاصم منیر کی ترک چیف آف جنرل سٹاف سے ملاقات، مسلح افواج میں تعاون بڑھانے پر زور

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک)پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ترک چیف آف جنرل سٹاف جنرل متین گیوراک کی ملاقات ہوئی، آئی ایس پی آر نے مزید بتایا کہ ملاقات میں باہمی دلچسپی و دفاعی تربیت، علاقائی امن و استحکام کے فروغ سے متعلق گفتگو کی گئی، دونوں اطراف نے اپنی اقوام میں مضبوط تعلقات کو تسلیم کیا، علاوہ ازیں آرمی چیف کا دونوں مسلح افواج میں موجودہ فوجی تعاون آگے بڑھانے کی ضرورت پر زور دیا، جنرل متین گیوراک نے علاقائی و استحکام اور دشمن عناصر کے خاتمے کیلئے پاکستان کی کوششوں کو سراہا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں