منگچر،ایک قبیلے کے دو گرہوں میں مسلح تصادم، 6 افراد زخمی
منگچر :منگچر کے علاقہ جوہان کراس کے مقام پر محمد شہی قبیلے کے دو گروپوں میں زمین کے تنازعہ پر فائرنگ کا تبادلے میں فریقین سے 6 افراد زخمی 2 کی حالت تشویشناک ہے زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کے بعد مستونگ منتقل کردیا گیا، ضابطے کی کارروائی شروع کردی گئی
Load/Hide Comments


