نواز شریف آج شب 5روزہ دورے پر چین روانہ ہوں گے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیر اعظم نواز شریف آج رات 5روزہ دورے پر چین روانہ ہوں گے، پارٹی ذرائع کے مطابق نواز شریف کا دورہ چین ذاتی نوعیت کا ہے، نواز شریف چین کے دورہ میں میڈیکل چیک اپ کرائیں گے، ذرائع نے مزید بتایا کہ نواز شریف کے دورے میں پنجاب کے ترقیاتی کاموں سے متعلق ملاقاتیں بھی ہوں گی

اپنا تبصرہ بھیجیں