نئے آئی جی اسلام آباد علی ناصر نے نوٹیفکیشن کے 22روز بعد چارج سنبھال لیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نئے آئی جی اسلام آبادعلی ناصر رضوی نے عہدے کا چارج سنبھا ل لیا، آئی جی اسلام آباد علی ناصر رضوی نے نوٹیفکیشن جاری ہونے کے 22 دن بعد عہدے کا چارج سنبھالا، ان کی بطورآئی جی اسلام آباد تعیناتی کا نوٹیفکیشن 30 مارچ کو جاری ہوا تھا۔
Load/Hide Comments


