ڈی آئی خان اور شمالی وزیرستان میں آپریشن، 11مشتبہ افراد ہلاک، آئی ایس پی آر
راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک)پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے بتایا کہ ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا جس کے نتیجے میں 10مشتبہ افراد مارے گئے، جبکہ شمالی وزیرستان میں آپریشن کے دوران 1مشتبہ شخص مارا گیا، آئی ایس پی آر کے مطابق مشتبہ افراد سیکورٹی فورسز پر حملوں میں ملوث تھے، آئی ایس پی آر نے عزم کا اظہار کیا کہ ملک سے امن دشمنوں کے مکمل خاتمے تک آپریشنز جاری رہیں گے۔
Load/Hide Comments


